ایک طرف سپریم کورٹ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی بنیاد بنا کر شادی ہال مسمار کیے جا رہے ہیں دوسری طرف دھجیاں اڑائی جارہی ہیں راشی افسران غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام میں مکمل ناکام، صدر ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے



ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بغیر اپروول پلاٹ نمبر NP1/5ہیریٹیج پراپرٹی جس کو مسمار کر گراؤنڈ پلس7 غیر قانونی تعمیرات جاری


سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس کی سرعام دھجیاں، راشی بلڈنگ افسران ڈپٹی ڈائریکٹر راشد ناریحو کی ایماء پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسن رضاء خشک اور بلڈنگ انسپکٹر عمیر ڈایوکی خاموش پر باز پرس کرنے والا کوئی نہیں، وزیر بلدیات، چیف سیکریٹری، سیکریٹری بلدیات، کمشنر کراچی کے کردار پر سوال اٹھنے لگے


مورخہ : 16 مئی2023


*وائس آف کراچی نیوزVOK*


کراچی (وائس آف کراچی ) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بغیر اپروول غیر قانونی تعمیرات جاری گراؤنڈ پلس 7 فلور بلڈر اویس بابو اور شاہد باپو اپنے طاقت کے نشے میں چور ہو کر کھلی بدمعاشی سے ان لیگل کام کرانے میں مصروف عمل سندھ بلڈنگ کنٹرول خاموش تماشائی ڈائریکٹر آصف رضوی اور راشد ناریجو احسن خوشک عمر دا یو اور راجن پیسے لے کر خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھ رہے ہیں یہ پراپرٹی ہیریٹیج پراپرٹی جس کو مسمار کر غیر قانونی تعمیرات جاری ایک طرف سپریم کورٹ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی بنیاد بنا کر شادی ہال مسمار کیے جا رہے ہیں دوسری طرف دھجیاں اڑائی جارہی ہیں

راشئ افسر ڈپٹی ڈائریکٹر  راشد ناریجو


 تفصیلات کے مطابق صدر ٹائون میں بطور عارضی ڈپٹی ڈائریکٹر راشد ناریجو سابقہ ڈائریکٹر جنرل محمد اسحاق کھوڑو کے منظور نظر افسر اور کمائو پوت سمجھے جاتے تھے، بتایا جاتا ہے کہ تاحال راشد ناریجو کی من مانیوں اور بدمعاشیوں میں کسی قسم کا کوئی بدلائو نہیں آیا ہے اور موصوف رشوت کے عوض غیر قانونی تعمیرات پر فرائض سے مجرمانہ غفلت برت کر عوامی مفادات کے قتل اور قومی خزانے کو نقصان پہچانے کا سبب بنے ہوئے ہیں، بغیر اپروول پلاٹ نمبر NP1/5ہیریٹیج پراپرٹی جس کو مسمار کر گراؤنڈ پلس7 کی تعمیرات جاری ہیں

 

ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راشد ناریحو کی ایماء پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسن رضاء خشک اور بلڈنگ انسپکٹر عمیر ڈایو غیر قانونی تعمیرات کے محافظ بنے ہوئے ہیں، دوسری جانب بلڈر سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس کی سرعام دھجیاں اڑانے میں آزاد ہے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت، سیکریٹری بلدیات سید نجم احمد شاہ اور کمشنر کراچی اقبال میمن کے کردار پر سوال اٹھنے لگے ہیں اس خبر کے حوالے سے مزید پڑھیے ہمارے آنے والے شمارے وائس آف کراچی پر