ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز سمیت 8 جواری, 1 منشیات فروش اور 1 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
مورخہ : 17 مئی 2023
*وائس آف کراچی نیوزVOK*
کراچی (رپورٹ چیف رپورٹر فدا علی پاکستانی) کراچی سے چوری شدہ موٹر سائیکل, آئس, گٹکا/ماوا, سٹہ پرچیاں اور جوا کی رقم برآمد ملزمان کو علاقہ تھانہ رسالہ, عیدگاہ, کھارادر اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت رافع, عظمت اللہ, سعید احمد, محمد رضوان, شہزاد یونس, شہزاد خان, عبد الستار, عبد القادر, محمد شفیع, صفدر سردار, محمد الیاس اور محمد حسین کے ناموں سے ہوئی ہے.
برآمدہ چھینی ہوئی موٹر سائیکل نمبری KEQ 4903 کا مقدمہ تھانہ آرام باغ میں درج ہے.ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہےایس ایس پی عارف عزیزڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی




